مصنف ودیا ناھراپنے خاندان کے ساتھ امریکہ میں رہتی ہے. وہ یوگا, ہندی, مراٹھی, اور, مختلف سبزیاں پکانا سکھاتی ہے. ودیا کو پڑھنے, لکھنے, اور یوگا کی مشق کرنا پسند ہے.
شریفہ اپنے خاندان کے ساتھ امریکہ میں رہتی ہے. شریفہ کو پڑھنا,چلنا, اور خاندان کے ساتھ وقت گزارنا پسند ہے. زَهراامریکہ کی اسکول میں بچوں کو پڑھاتی ہے. زَهرا کو پڑھنا اور ورزش کرنا پسند ہے.