My Swing - Urdu

by Vidya Nahar

Cover

Loading...
 میرا جُھولا
Loading...
Loading...
مصنف, ترتیب, ماڈل : ودیا ناھر
فٹآگرافی: نیرالی ناھر
ترجمہ: شریفہ لالانی
بیان: زَهرا لالانی
یہ میرا جُھولا ہے.
مُجھے اپنا جُھولا بہت پسند ہے.
کبھی میں اپنے جُھولے پر بیٹھ کر جُھولا جُھولتی ہوں.
اور کبھی کھڑے ہوکر!
کبھی میں جُھولے پراُلٹا لٹکتی ہوں,
اور کبھی میں اپنے جُھولے پر یوگا کی مشق کرتی ہوں.
کبھی میں اپنے جُھولے پر سُکون سے آرام کرتی ہوں,
اور کبھی میں اس میں لیٹ کرکتاب پڑھتی ہوں.
PrevNext